وہ تمام امیدواران جنہوں نے بی ایس کمپیوٹر سائینس ، بی ایس ڈیٹا سائنس اور بی ایس الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے ہوے تھے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ کی تاریخ میں توسیع کی وجہ سے ان شعبہ جات کے انٹری ٹیسٹ بھی اب 02 نومبر 2023 کو منعقد ہوں گے 2023/10/09