وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آزاد جموں و کشمیر باغ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی زیر صدارت دیپریزنٹیشن کمیٹی کا اجلاس 2023/05/08
وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آزاد جموں و کشمیر باغ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی زیر صدارت دیپریزنٹیشن
کمیٹی کا اجلاس ویمن یونیورسٹی باغ کے میٹنگ روم میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں پروفیسر ڈاکٹر صائمہ حمید وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی، پروفیسر ڈاکٹر(بریگیڈیئر ریٹائرڈ) یونس جاوید وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی MUSTمیرپور، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد سابق وائس چانسلر جامعہ مظفر آباد/ڈائریکٹر کیمپس یونیورسٹی آف پونچھ حویلی،بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد خان (آن لائن) سیدہ صدیقہ فردوس رجسٹرار جامعہ باغ ، پروفیسر ڈاکٹر یاسر عرفات پرنسپل گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ اور ڈاکٹر کمال حسین ڈین سائنسز جامعہ باغ نے بطور ممبران شرکت فرمائی۔