WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کے زیر اہتمام یکم اپریل 2021بروز جمعرات کو ہونے والے واک ان انٹرویو ملتوی کر دیے گئے   2021/04/01

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کے زیر اہتمام یکم اپریل 2021بروز جمعرات کو ہونے والے واک ان انٹرویو ملتوی کر دیے گئے ہیں۔نئے شیڈول کے مطابق مشتہر شدہ جملہ آسامیوں (ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر، لیکچرر)کے لیے مورخہ 08اپریل 2021 بروز جمعرات واک انٹرویوز ویمن یونیورسٹی باغ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوں گے۔ اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے پی ایچ ڈی اُمیدوار ہی انٹرویو میں شامل ہونے کے اہل ہوں گے۔انٹرویو میں شامل ہونے والےاُمیدواران سادہ پیپر پر درخواست، اصل اسناد /سر ٹیفکیٹ اور ایک عددتصدیق شدہ سیٹ کے ہمراہ تشریف لائیں۔