WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

وم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ویمن یونیورسٹی آزاد جموں کشمیر باغ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد   2017/02/06

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ویمن یونیورسٹی آزاد جموں کشمیر باغ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فیکلٹی ممبران ایڈمنسٹریشن سٹاف اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر ریاض صاحب، کنٹرولر امتحانات پروفیسر عبدالحق صاحب ،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیرذ پروفیسر فگار صاحب، سربراہ شعبہ کمپیوٹر سائنسز و انفارمیشن ٹیکنالوجی انیس قمر عباسی لیکچرار شعبہ ایجوکیشن سعدیہ خان نے اپنے خطاب میں اس دن کی اہمیت اور ہمارے کرنے کے کام کے بارے میں شیر حاصل گفتگو کی۔۔اس موقع پر طالبات کی جانب سے بھی پروگرومات پیش کیے گئے