WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کا تیسرا کانووکیشن 25 نومبر کو سردار محمد حسین سپورٹس کمپلیکس میں ہو گا   2021/11/19

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کا  تیسرا کانووکیشن 25 نومبر کو  سردار محمد حسین سپورٹس کمپلیکس میں ہو گا جسکی ریہرسل 24 نومبر کو سردار محمد حسین سپورٹس کمپلیکس میں ہو گی، اور اسی دن 12 بجے  رجسٹرڈ طالبات کو گاؤن(رینٹ) اور انویٹیشن کارڈ دیئے جائیں گے،تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 24 نومبر  کو اپنی حاضری یقینی بنائیں . 
گاؤن. 250 روپے 
سیکورٹی. 1000 روپے جوکہ قابلِ واپسی ہوگی