WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

(تصیح نامہ) جامعہ خواتین باغ کا اشتہار Walk in Interview   2024/02/01

(تصیح نامہ) 
جامعہ خواتین باغ کا اشتہار Walk in Interview روز نامہ خبر نامہ (مظفرآباد) میں مورخہ29جنوری 2024کو مشتہر کیا گیا تھا ۔مزکورہ اشتہار میں اسسٹنٹ پروفیسر (اکنامکس) کی  آسامی پر انٹرویو 02فروری 2024کو منعقد ہونا تھا جو کہ ملتوی کر دیا گیا ھے ۔نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

}