WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر با غ کے زیر اہتمام ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ جات میں 31مئی 2024تک توسیع کر دی گئی۔   2024/05/26

ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر با غ کے زیر اہتمام ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ جات میں 31مئی 2024تک توسیع کر دی گئی۔ ایم فل پروگرامز میں ایم فل اکنامکس،ایجوکیشن، باٹنی،بائیوٹیکنالوجی،کیمسٹری،ریاضی،فزکس, زوالوجی اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں باٹنی،زوالوجی اور فزکس میں داخلہ جات   31مئی 2024تک  جاری رہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے www.wuajk.edu.pkوزٹ کریں یا 43-35-960034-05823پر رابطہ کریں۔

}