WOMEN UNIVERSITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR BAGH

 

پریس ریلیز! ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر با غ کے زیر اہتمام(بی ایس پروگرامز)داخلہ جات کی تاریخ میں 15 اکتوبر 2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔   2024/10/01

تمام شعبہ  جات میں داخلے 15 اکتوبر 2024  تک جاری رہیں گے۔ ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ  بی ایس فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام (بی ایس بائیوٹیکنالوجی،باٹنی،کیمسٹری،زوالوجی،مائیکروبیالوجی،انوائرمنٹل سائنسز،فزکس،ریاضی،Statistics،کمپیوٹر سائنسز،ڈیٹا سائنسزاور(ففتھ سمسٹر میں بی ایس باٹنی فزکس،کیمسٹری،ریاضی اور زوالوجی) فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسزمیں بی بی اے فنانس،HRM،اینڈ مارکیٹنگ،بی ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس، بی کام آنرز، بی ایس اکنامکس،بی ایس انگلش،انٹرنیشنل ریلیشنز،اسلامک سٹڈیز،بی ایڈ آنرز، بی ایڈ 2.5سالا، بی اید 1.5سالہ،بی ایس سپورٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن،اور ففتھ سمسٹر میں بی ایس اکنامکس، انگلش،اور انٹرنیشنل ریلیشنز اور فیکلٹی آف میڈیکل ڈینٹسری اینڈ فارمیسی میں بی ایس ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجی، بی ایس کلینکل لیبارٹری سائنسز، بی ایس ڈائیگنوسٹک ریڈیالوجی اینڈ ایمیجنگ ٹیکنالوجی، بی ایس سرجیکل اینڈ آپریشن تھریٹر سائنسز، بی ایس ڈینٹل ٹیکنالوجی ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی(60فیصد نمبرات) اور بی ایس ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس (50فیصد نمبرات)میں داخلہ جات کی تاریخ میں 15 اکتوبر 
 2024تک  توسیع کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں آخری تاریخ  30ستمبر 2024؁ء تھی۔ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 18،17 اکتوبر 2024 صبح 10 بجے متعلقہ شعبہ جات میں ھو گا. جملہ طالبات کو انٹری ٹیسٹ کے حوالہ سے بذریعہ ٹیلی فون کال/سوشل میڈیا آگاہ کر دیا جائیگا۔ داخلہ جات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے یا دیگر معلومات حاصل کرنے کے لیے ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ کی ویب سائٹ www.wuajk.edu.pk/admissions وزٹ کریں

}