ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر با غ کے زیر اہتمام ایم فل و ایم ایس ، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلہ جات کی تاریخ میں 06دسمبر 2024تک توسیع کر دی گئی
2024/11/30
ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر با غ کے زیر اہتمام ایم فل و ایم ایس ، بی ایس اور بی ایڈ پروگرامز میں داخلہ جات کی تاریخ میں 06دسمبر 2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔
تمام شعبہ جات میں داخلے06دسمبر 2024 تک جاری رہیں گے۔ ویمن یونیورسٹی باغ کے زیر اہتمام ایم ایس کمپیوٹر سائنس،ایم ایس منیجمنٹ سائنس،ایم فل انگلش ، ایم فل اکنامکس، بی ایڈ 1.5سالہ، بی ایڈ 5. 2 ، بی ایس اردو اور بی ایس بائیو انفارمیٹکس میں داخلہ جات کی تاریخ میں 06دسمبر
2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔ مذکورہ شعبہ جات کے انٹری ٹیسٹ 12 دسمبر 2024 کو متعلقہ شعبہ جات میں منعقد کیے جائیں گے۔